< Đăng nhập
Đăng nhập
Đăng ký
Đăng tin
Cung cấp
Yêu cầu
Nhóm
Bạn bè
Đăng tin
Đăng nhập
Đăng ký
mandviwala
|
Nhắn tin
Tiêu đề
کمالیہ کا مشہور خالص سوتی دھاگے سے تیار کردہ کمالیہ کھدر - سردیوں کا خاص تحفہ
Groups
Vị trí
Karachi, Sindh, Pakistan
Đính kèm
Nội dung
- پارسل کھول کر دیکھیں پھر قیمت ادا کریں
Original 100% Pure Suti
- جو مرد قطان (کھدّر) کا کپڑا پہنتا ہے قدیم حکمت کیمطابق وہ بوڑھا نہیں ہوتا ہماری روایات میں بھی کھدّر کے استعمال کا تزکرہ مجود ہے۔
- کھادی خالص سوتی دھاگے سے بنایا جاتا ہے جسکے ریشے نرم و ملائم اور انتہائی مضبوط ہوتے ہیں انسانی جسم کیلئے بہت آرام دہ ہوتا ہے کیونکہ اِسکا دھاگہ خالص کپاس سے بنا ہے
- آج کے جدید دور میں یہ قدیم کھڈی لومز پر بنایا جاتا ہے جسکی وجہ سے کھادی تانے بانے کی خاص بناوٹ ہے جو باقی کپڑوں سے اِسکو دِلکش اور منفرد بناتی ہے
- کمالیہ کھدر معیار کیوجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا میں ایک خاص پہنچان رکھتا ہے
- ڈاکٹرز جِلدی مسائل سے دوچار افراد کو ہر موسم میں سوتی کپڑا ہی استمال کرنےکا مشورہ دیتے ہیں
- دُنیا میں سب سے زیادہ سیل ہونیوالا کھدر فیملی میں کھدر کا ایک مقامی برانڈ ہے
- آپ عزیز و اقارب کو گفٹ کے طور پر بھی بھجوا سکتے ہیں
Chọn danh mục quản lý tin đăng!